پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین ARYNewsUrdu PakNavy

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے 1971 میں بھارتی بحریہ کے جہازوں کو ناکوں چنے چبوانے والی آب دوز ’ہنگور‘ کی لازوال کامیابی کی یاد میں پرومو جاری کردیا ہے، پرومو میں پاک بحریہ کی آبدوزہنگور کی1971 کی جنگ میں کامیابی کو اجاگر کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 1971 کی جنگ میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے بہادری کی عظیم تاریخ رقم کی تھی اورہنگور نے بھارتی بحریہ کے جنگی جہازکو تباہ کیا تھا، دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے جس میں آبدوز نے بحری جہاز کو نیست و نابود کیا تھا۔ پاک بحریہ ترجمان نے مزید کہا بحری معرکوں میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔

خیال رہے دسمبر 1971 میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والی آب دوز کی یاد میں آج ’ ہنگور ڈے‘ منایا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk Newsپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمام PakNavy Passion Goodwill Laos MedicalCamp
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاپاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاپاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی:پاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاکراچی:پاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاکراچی:پاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیا Pakistan PakNavy GawadarDay Celebrations PakistanNavy pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:51:49