فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ ن کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست پر مسلم لیگ ن کو مزید مواد فراہم کر نے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سردار الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے معاون اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین کمیشن کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت لیگ اور تحریک انصاف کے وکلاءاور پیمرا کے وکیل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، قائمقام چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ آپ درخواست سے متعلق مواد تو جمع کرائیں۔
وکیل درخراست گزار نے بتایاکہ ہم نے اس کیس میں پیمرا کو فریق بنانا چاہتے ہیں جبکہ وکیل تحریک انصاف نے کہا مسلم لیگ ن نے اپنی درخواست میں صرف دال میں کالا لکھا ہے۔مزید پڑھیں :یاد رہے گذشتہ ماہ مسلم لیگ ن نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھی، ن لیگ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ حکومت ممنوعہ اور غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہی ہے، معاون خصوصی اطلاعات کی پریس کانفرنس الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے مترادف ہے۔بعد ازاں مسلم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پولیس اصلاحات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو ختم کیے بغیر حقیقی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »
کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشقکرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
قانون سازی میں شامل لوگ قانون کو مطلوب ہیں: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی اور مشاورت میں شامل لوگ ہی قانون کو مطلوب ہیں۔
مزید پڑھ »
لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif ECL Court
مزید پڑھ »