شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے ٹارگٹ کرکے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا۔

گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ڈھٹائی میں پی ایچ ڈی کرنے والے وزیراعظم کے بغض میں ہم سے ایک سال کی حکومت کا جواب مانگتے ہیں، ماضی میں کیمپ آفسز کو منی لانڈرنگ کا ذریعہ بنایا گیا اور منی لانڈرنگ کا پیسہ ٹی ٹیز کے ذریعے بیرون ملک بھجوایا گیا، ماضی میں کیش بوائز کو سرکاری نوکریاں دی گئیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، عمران خان کا ایجنڈا جیت رہا ہے، کرپشن کی عجب کہانیوں کے سوالات شہباز شریف کا پیچھا کر رہے ہیں، لیگی ترجمانوں نے 18 سوالوں کو جواب نہیں دیئے، سلمان شہباز شریف اور حسن اور حسین نواز پاکستان میں آکر جوابات دیں، مریم نواز کی درخواست قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

چئیرمین پیپلز پارٹی کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول زرداری سیاسی نابالغ ہیں، آصف زرداری کی 8 پراپرٹیاں ضبط کی گئی ہیں اور ابھی بھی ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn Newsافیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیقآسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیق
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:49:38