کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ’مائی پولیس ہیلپ‘ کے ذریعے عوام براہ راست اعلیٰ پولیس حکام سے رابطہ کرسکیں گے، آرپی او گوجرانوالہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آر پی او گوجرانوالہ نے عوام دوست پولیس کے نعرہ کو عملی جامہ پہنایا، وزیراعظم کے عوام دوست وژن کو عملی جامہ پہنا کر حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے کچھ وقت لگے گا، وزیراعظم عمران خان ہر ادارے سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم کا عام شہری کے ساتھ احساس کا رشتہ ہے، پولیس کی صفحوں میں بھی تبدیلی کا حقیقی سفر شروع ہوچکا ہے، آج تھانہ کلچر بدلنے کی طرف مثبت قدم اٹھایا گیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تھانہ کلچر بدلنے کا جو نعرہ لگایا تھا اسے حقیقت میں بدلہ جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ملک کو مستحکم اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردووزیراعظم ملک کو مستحکم اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردواپوزیشن کے ارمانوں میں سے ایک ارمان وزیراعظم کو مائنس کرنا ہے، معاون خصوصی اطلاعات
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے تمام وعدے پورے ہوں گے،فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کے تمام وعدے پورے ہوں گے،فردوس عاشق اعوانکیاواقعی عمران خان کی جانب سے کئے گئے وعدے پورے ہوں گے یا پھر؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا، فردوس عاشقسہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے:فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے:فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan KamyabJawanProgram Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

حکومت نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رپورٹ آنے تک کوئی بات نہیں کرسکتی،فردوس عاشق اعوانحکومت نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رپورٹ آنے تک کوئی بات نہیں کرسکتی،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 19:56:15