حکومت نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رپورٹ آنے تک کوئی بات نہیں کرسکتی،فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رپورٹ آنے تک کوئی بات نہیں کرسکتی،فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ

جب تک نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رپورٹ نہیں آتی حکومت کوئی بات نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہااپوزیشن کا جو پارلیمانی کردار ہے وہ ان کو کرناہے حکومت پر احسان نہیں کررہی،۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معاون خصوصی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کومضبوط، خوشحال بنانے

میں مصروف عمل ہیں جبکہ اپوزیشن پہلے دن سے ہی انہیں وزیر اعظم ماننے کو تیار نہیں ہے۔اپوزیشن کے ارمانوں میں ایک ارمان ہے کہ وزیراعظم مائنس ہوں۔فردوس نے کہااپوزیشن کے ارمان پورے نہیں ہوں گے ان کو مایوسی ہوگی۔ہم اپوزیشن کو جمہوری اور آئینی طریقے سے ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدیاسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدیاسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

اختر مینگل کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:53