اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اسموگ کے خاتمے کےلیے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دے دی۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار کی جانب سے وزیراعظم کو سفارشات بھجوائی گئیں جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دے دی ۔ آئندہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی خریدی جانے والی 250بسیں ہائبرڈ ،سی این جی یا الیکٹرک کے زریعے چلیں گی،آئندہ سے پٹرول اورڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابند ی عائد ہوگی۔ لاہور میں 60 ہزار کینال زمین پر جنگلات لگائے جائیں گے،اسٹیل رولنگ انڈسٹریز ، اینٹوں کے بھٹوں کو اگلے سال دسمبر تک زگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنے کی حتمی ڈیڈلائن مقرر کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردونوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے مصری سرمایہ کار کی ملاقاتوزیراعظم سے مصری سرمایہ کار کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے مصری سرمایہ کار نے ملاقات کرکے تعمیرات اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:55