کیاواقعی عمران خان کی جانب سے کئے گئے وعدے پورے ہوں گے یا پھر؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تمام وعدے پورے ہوں گےاورغریب عوام کواپنا گھرمل کررہے گا ۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں، جس سے غریب اورعام شہریوں کو اپنے گھرکی چھت کا تحفظ دینے کے لیے پیشرفت تیزی سے جاری ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ تعمیر شدہ گھرکی فروخت کے مرحلے پرفکس ٹیکس کا نفاذ اور سیلز ٹیکس کا خاتمہ شعبہ تعمیرات کے فروغ اور ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، کیپٹل ویلیوٹیکس کی شرح کم اورای سٹیٹمنٹ پیپر کا اجراء بھی عمل میں لایا جا رہا ہے، این اوسیز کو ممکنہ حد تک کم کیا جا رہا ہے۔
معاون خصوصی نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور ہنرمند افراد کے لیے روزگارکی نئی راہیں کھلیں گی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ غریب عوام کو اپنا گھرمل کررہے گا، وزیراعظم عمران خان کے تمام وعدے پورے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زورمختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »
لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں 333 گواہان موجوداسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں 333 گواہان موجود BenjaminNetanyahu Case CorruptionCharges 333PotentialWitnesses netanyahu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندیمقبوضہ کشمیر کےسابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کےاجتماع پرپابندی OccupiedKashmir FormerPrimeMinister SheikhMohammedAbdullah DeathAnniversary IndianCrimes IndianTerroristArmy KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk PMOIndia OIC_OCI
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »