کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ کے سیاسی نابالغ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس کی پارٹی کی قیادت کا دامن کرپشن سے داغ دار ہے۔ ان کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز کے ہٹے کٹے بھائی والد کے ساتھ موجود ہیں۔ پھر بھی سزا یافتہ خاتون انسانی ہمدردی کی بنیاد پر باہر جانا چاہتی...
انہوں نے کہا کہ لیگی ترجمانوں نے اٹھارہ سوالوں کا جواب نہیں دیا، شہباز شریف کی کرپشن کی عجب کہانی کا ان سوالات کے ذریعے پیچھا کرتے رہیں گے۔فردوس عاشق نے کہا کہ سندھ کے سیاسی نابالغ جو کراچی میں بیٹھ کر بیان دے رہے ہیں، ان کی جماعت کے سپریم کمانڈر کی آٹھ بے نامی جائیداد ضبط ہوئی ہیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ جن کے دامن اس حد تک بدبو دار اور داغدار ہیں وہ عمران خان کے صاف شفاف کردار پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب کو پندرہ ماہ میں سات منصوبے نصیب ہوئے، پنجاب حکومت ہر ہفتے ایسے کام کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ کرکے حکومت کو ٹارگٹ سے نہیں ہٹا سکتے، جہاں جہاں جائیں گے قانون اُن کا پیچھا کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپشن نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا،چیئرمین نیباحتساب اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم کرتے رہیں گے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرپشن کیس، اعجاز جاکھرانی کافرنٹ مین عبدالرزاق بہرانی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے سپردسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت سکھر نے کرپشن کیس میں عبدالرزا ق بہرانی کو5 روزہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبراولپنڈی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »
کرپشن ایک لعنت ہے جسےجڑسے ختم کرنا پڑے گا،ڈی جی نیب سکھرآخر کارنیب کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
معاشی ترقی کیلئے کرپشن کا خاتمہ ناگزیرنو دسمبر کودنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن منانے کا مقصد کرپشن کے برے اثرات سے آگاہی
مزید پڑھ »