'وزیر اعظم کو سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے روڈ میپ کے نفاذ میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا' DawnNews Islamabad Sindh
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ وفاقی حکومت کسی بھی صوبے سے کرپشن کے خاتمے کیلئے تمام اختیارات رکھتی ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں سندھ کی انتظامیہ کے معاملات میں وفاقی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے بڑھتے ہوئے کردار کی نشاندہی کی گئی۔ اجلاس کے شرکا نے وزیر اعظم کو سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے روڈ میپ کے نفاذ میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا بنیادی ایجنڈا بدعنوانی کا خاتمہ ہے۔
اجلاس میں دیگر امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے وزیراعظم سے حکومت سندھ میں شامل افراد کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی پیروی کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »