روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا

پاکستان خبریں خبریں

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاکستان اور روس کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہوا ہے جس کی مالیت اربوں ڈالر کے درمیان ہے اس کا مقصد تجارت اور کاروبار کو بڑھانا ہے۔ اب روس پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کی ت

یاریاں کرنے لگا ہے۔نے پاکستانی سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ہوئے ہیں، جن شعبوں میں معاہدے کیے گئے ان میں توانائی، ریلوے اور پاکستان سٹیل شامل ہیں۔

یاد رہے کہ روسی کمپنی شمال تا جنوب پائپ لائن بچھانے کے ساتھ ساتھ زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر بھی تلاش کرے گی، منصوبہ تین سے چار سال میں مکمل ہوگا۔ یاد رہے کہ روسی کمپنی گیزپروم اگلے سال کے پہلی سہ ماہی میں خلیج فارس سے چین تک براستہ پاکستان، بھارت، بنگلا دیش میانمار تھائی لینڈ تک زیر زمین گیس پائپ لائن بچھانے کی فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرے گی جس سے پاکستان کو یومیہ 1. BCFD گیس اور اربوں ڈالر ٹرانزٹ فیس کی صورت میں حاصل ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیعالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیپابندی کا مطلب یہ ہے کہ سنہ 2020 میں ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں اور قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نہ روس کا جھنڈا لہرا سکے گا اور نہ ہی اس کا قومی ترانہ بجے گا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:49