کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے پوش علاقے سے اغو اہونیوالی لڑکی دعا منگی ایک ہفتے بعد مبینہ
طور پر تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچ چکی ہیں تاہم پولیس کسی بھی قسم کا سراغ لگانے سے ناکام رہی ، اہلخانہ نے خود ہی معاملات کو سنبھالا۔ بی بی سی اردو کے مطابق ’صبح ساڑھے دس بجے کا وقت تھا سارے گھر والے ٹیلیفون کال کے انتظار میں تھے کہ دروازے پر بیل بجی ایک فرد اٹھا اور باہر جا کر دیکھا تو دعا منگی موجود تھیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رہائشی ڈاکٹر نثار منگی کا خاندان تقریباً سات روز سے ذہنی اذیت کا شکار رہا...
’دعا نے اپنے خاندان کو بتایا کہ انہیں سات روز تک ہاتھ اور پیر میں زنجیر باندھ کر رکھا گیا جبکہ آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی تاہم ان پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا، ملزمان آپس میں اردو زبان میں بات کرتے تھے اور وہ پیشہ ور مجرم لگتے تھے"۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
’دعا منگی کے لباس و انداز سے غلط فہمی ہوئی‘کراچی میں اغوا ہونے والی دعا منگی کو سات روز تک ہاتھوں پیروں میں زنجیر باندھ کر رکھا گیا اور آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی تاہم ان پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »