دعا منگی: ’اغوا کاروں کو لباس و انداز سے غلط فہمی ہوئی کے وہ امیر خاندان سے ہیں‘
دعا منگی کے ماموں اعجاز منگی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے مسلسل سست رفتاری رہی اور کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی جس کے بعد فیملی نے اپنے طور پر اس کیس کو سنبھالا۔اغواکاروں کے بقول لباس اور انداز سے غلطی فہمی کا شکار ہوئے کہ کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہوں
اغوا کاروں نے دعا منگی کے خاندان سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا اور بھاری تاوان طلب کیا، خاندان کے ایک رکن نے بی بی سی کو بتایا کہ دعا کی بہن نے واٹس ایپ کال پر ہی ملزمان کو اپنا گھر اور علاقہ دکھایا اور بتایا کہ وہ مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بعد دو کروڑ سے معاملہ بیس لاکھ روپے تک آیا۔ دعا کے ماموں اعجاز منگی کا کہنا ہے کہ یہاں پر لڑکیوں کی ریکی کی جاتی ہے جس کے بعد انہیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے جبکہ پولیس کا گشت اور سراغ رساں نیٹ ورک کمزور نظر آتا ہے۔ ملزمان نے دعا منگی کو کہا تھا کہ ہم تمہارے لباس اور انداز سے غلطی فہمی کا شکار ہوئے کہ کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔
دعا منگی کے اغوا کے وقت زخمی حارث سومرو اس وقت شہر کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے، دعا کے ماموں اعجاز منگی کا کہنا ہے کہ حارث نے ایک ہیرو کی طرح مزاحمت کی تھی حکومت اور اداروں کی جانب سے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے نجی ہپستال میں علاج کی وجہ سے یہ خاندان کافی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
مزید پڑھ »
کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »