پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )کابل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کور وکنے کا معاملہ حل ہو

پنجاب حکومت نے شہبازشریف کو اورنج میٹر ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افغان حکام نے پاکستانی مسافر طیارے کو اڑھائی گھنٹے روکے رکھا جس میں 162 مسافر سوار تھے ، پی آئی اے کی پرواز کابل سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ اسے بڑا رن وے استعمال کرنے سے روک دیا گیا اور چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ افغان حکام نے مسافروں کو طیارے سے اترنے سے بھی روک دیا جس کے باعث وہ محصور ہو کر رہ گئے ۔

معاملہ سنجیدہ ہونے پر پاکستانی حکام نے ترکی کے شہر استنبول میں موجود افغان قیادت کے سامنے معاملہ اٹھایا جس کے بعد پی آئی اے کے طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت دی گئی اور معاملہ حل ہوا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ افغانستان کی مرکزی قیادت اس وقت ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہے جہاں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی شرکت کر رہے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

55 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ55 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدپی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی
مزید پڑھ »

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردوپی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیپی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:54:51