پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمد

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے، شیخ رشید احمد ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف پر18 الزام لگے ہیں وہ ان کا جواب دیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ مولانا نے16دن دھرنا دیا، اُن کی غلط فہمی تھی کہ وہ بہت بڑا قلعہ فتح کرنے جا رہے ہیں، مارچ تک معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانپی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:37