اسلام آباد: گیلپ سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانی تحریک انصاف کے وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں۔کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا ہے جس میں پاکستانیوں سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کے وزرا ن
ااہل ہیں ؟ سروے رپورٹ کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں نے وزرا کو نااہل قرار دیا ہے جبکہ 41 فیصد نے کہا کہ پاکستانی تحریک انصاف کے وزرا نا اہل نہیں ہیں۔ گیلانی اینڈ گیلپ ریسرچ فاؤنڈیشن کی سروے رپورٹ کے مطابق صرف 4 فیصد نے کہا کہ وہ اس بارے کچھ نہیں جانتے یا جواب نہیں دینا چاہتے۔
اس سے قبل بھی گیلپ نے ایک سروے کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر 53 فیصد شہری ناراض اور 45 فیصد خوش ہیں۔ موجودہ حکومت کی کارکردگی کو 92 فیصد ووٹرز نے بہترین قرار دیا۔ سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان ووٹر حکومتی کارکردگی سے جہاں انتہائی مطمئن ہیں وہیں وہ مہنگائی میں اضافے سے پریشان نظر آئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز تقسیم نظر آئے، 60 فیصد افراد نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سردار عثمان بزدار سے بہتر قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی November Prices Decreased Business Trade
مزید پڑھ »
کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200 فیصد پرفارم کروں، فواد عالم - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال کے پانچویں ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.90 فیصد کمی ریکار ڈ
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھ »