نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی November Prices Decreased Business Trade
فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.
90 فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران کیلے ،آلو، دال مسور ،دال مونگ ،دال ماش، لہسن ، ملک پاؤڈر، خوردنی تیل، بیف،مٹن، ویجی ٹیبل گھی ،مسٹرڈ آئل ، سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ زندہ مرغی، انڈے، ٹماٹر،پیاز ،گڑ، چینی، گندم، آٹا ،ایل پی جی ،چنے کی دال ،سمیت 10اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ،بجلی کے نرخ ،بجلی کا بلب ،تازہ دودھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال کے پانچویں ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.90 فیصد کمی ریکار ڈ
مزید پڑھ »
نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »