مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

لاہور: مہنگائی، بجلی اور گیس کی قیمتوں کے خلاف نون لیگ کا آج ملک گیر احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے کئے، لیگی رہنما ،احسن اقبال کہتے ہیں حکومت کی معاشی پالیسیوں نے غریب کی زندگی اجی

رن کر دی۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا، کارکنان نے پریس کلبوں کے باہر مظاہرے کئے۔ لیگی کارکنان نے مطالباتی بینرز اٹھا رکھے ہیں جن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمےداری ہے جیسے نعرے تحریر تھے۔ شرکا کا کہنا تھا کہ وہ لیگی قائدین کی کال پر احتجاج کے لیے نکلے ہیں۔ دوسری جانب لندن نون لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا رہا، اہم اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے رابطے تیز کرنے اور آرمی ایکٹ میں تبدیلی پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کرنے پر اتفاق کیا گیا، نوازشریف نے لیگی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاج مکمل ہوتے ہی پاکستان جاؤں گا۔

دریں اثنا مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے مزید ٹیسٹ ہورہے ہیں، پلیٹ لیٹس کو برقرار رکھنے کیلئے ادویات دی جارہی ہیں، صحت یاب ہونے پر ڈاکٹرز کی اجازت سے وطن واپس لوٹیں گے۔ وہ لندن میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...
مزید پڑھ »

ایف بی آر اِن ایکشن،محکمہ ایکسائز کے درجنوں آفیسرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیاایف بی آر اِن ایکشن،محکمہ ایکسائز کے درجنوں آفیسرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیاایف بی آر اِن ایکشن،محکمہ ایکسائز کے درجنوں آفیسرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
مزید پڑھ »

نیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیانیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیالاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن کیس میں لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »

پوری نون لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے: فردوسپوری نون لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے: فردوسپوری نون لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیبنالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:14