کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
دارلحکومت کابل میں روک لیا گیاہے ،پرواز بھرنے کیلئے بڑا رن وے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کابل سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی آئی اے میں 162 مسافر سوار ہیں جسے بڑا رن وے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی جبکہ پائلٹ کو اڑان بھرنے
کیلئے چھوڑا رن وے استعمال کرنے کی ہدات کی جارہ ہے ، افغان حکام نے پاکستانی طیارے کو کابل ہی میں روک لیاہے ، کابل ایئر پورٹ پر بڑے رن وے پر دیگر پروازیں اڑان بھر رہی ہیں ۔ افغان حکام نے مسافروں کو جہاز سے بھی اترنے سے روک دیاہے جس کے باعث وہ محصو ر ہو کر رہ گئے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا11:55 AM, 8 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارے میں خاتون کے پاس سے بچھو نکل آیا، پھرکیا ہوا؟طیارے میں خاتون کے پاس سے بچھو نکل آیا، پھرکیا ہوا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیبنواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »