نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے انہیں امریکا میں علاج کی تجویز دی ہے۔
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مطابق کئی طبی پیچیدگیاں میاں صاحب کے لیے سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں نے امریکا میں ماہرین سے رجوع کرنے پر اصرار کیا ہے،جبکہ پی ای ٹی اسکین کی روشنی میں نواز شریف کی بائی آپسی کی جائے گی۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پلیٹ لیٹس کے معاملے میں بھی بہتری پیدا نہیں ہوئی ہے،اسٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دینے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹیرائڈز اور پلیٹ لیٹس کی ادویات سے نوازشریف کی شوگر انتہائی زیادہ ہے، ڈاکٹرز شوگر اور پلیٹ لیٹس کے توازن کو اعتدال میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی
مزید پڑھ »
مہنگائی کا بم گِرا کر کہتے ہیں گھبرانا نہیں، مریم اورنگزیبمہنگائی کا بم گِرا کر کہتے ہیں گھبرانا نہیں، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کو عدالت نے ضمانت دی پھر والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟:مریم اورنگزیبمریم نواز کو عدالت نے ضمانت دی پھر والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟:مریم اورنگزیب Pakistan Marriyum_A MaryamNSharif PmlnMedia pmln_org
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مریم نواز کی نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست خارجمریم نواز کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »