مریم نواز کو عدالت نے ضمانت دی پھر والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟:مریم اورنگزیب Pakistan Marriyum_A MaryamNSharif PmlnMedia pmln_org
میرٹ پر ضمانت دی ہے تو پھر وہ اپنے والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟ ۔انہوں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم اور 2 درجن ترجمانوں کا مسئلہ مہنگائی، معیشت کی بدحالی اور روزگار نہیں، عمران خان کو دن رات صرف نوازشریف ، شہباز، مریم ، حمزہ اور مسلم لیگ کا خیال ستاتا رہتا ہے، سرکاری خرچ پر نیب اور پی آئی ڈی کو شریف خاندان اور مسلم لیگ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے کے بعد اپنی والدہ کو بسترِمرگ پہ چھوڑ کر وطن واپس آئیں، ان پر آج تک ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔...
ہوا اور آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا، وہ 3 مہینے نیب کی حراست میں رہیں لیکن نیب کوئی کرپشن ثابت نہیں کرسکا، انہیں گرفتار کرنے کے لئے الزام لگایا کہ دادا نے پوتی کو جائیداد میں حصہ کیوں دیا، مریم نواز کو لاہور ہائی کورٹ نے میرٹ پر ضمانت دی تو پھر وہ والد کی تیمار داری کے لیے لندن کیوں نہ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ترجمان اپنے بیانات سے زیرِ سماعت مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فارن فنڈنگ اور بی آر ٹی کھڈے کیس میں پوری پی ٹی آئی کا نام ای سی ایل میں شامل ہونا چاہیے، پارلیمان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا
مزید پڑھ »
نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »
نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مریم نواز خاموشی سے کہاں غائب ہیں؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت تھا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کھل کر
مزید پڑھ »
خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خاموشی مریم
مزید پڑھ »
پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »