نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاونٹس کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو بھی شامل تفتیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب پنڈی نے پیپلز پارٹی رہنما کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا۔  نیب پنڈی نے سلیم مانڈوی و

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاونٹس کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو بھی شامل تفتیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب پنڈی نے پیپلز پارٹی رہنما کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا۔

نیب پنڈی نے سلیم مانڈوی والا کی 9 دسمبر طلبی کا سمن جاری کیا جس میں سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کی ہاوسنگ سوسائٹی کیس کے حوالے سے بیان قلمبند ہوگا۔ سلیم مانڈوی والا سے سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون سے کاروباری لین دین سے متعلق بھی نیب سوالات کرے گی، نیب راولپنڈی نے اعجاز ہارون کو اومنی گروپ کو 12 پلاٹس فرضی ناموں پر الاٹ کرنے پر گرفتار کر رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبنیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبراولپنڈی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »

کرپشن نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا،چیئرمین نیبکرپشن نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا،چیئرمین نیباحتساب اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم کرتے رہیں گے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:16