شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا

پاکستان خبریں خبریں

شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور:نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ لوگ بظاہر بڑے خوش و خرم نظر آتے ہیں لیکن میرے خیال میں ان کی مشکلات عام لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہیں ، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ خاندان میں خوشی یا غمی کے باوجود ہمیں اپنی کمٹمنٹ کے مطابق کام مکمل کرانا ہوتا ہے۔ ثنا نے کہا کہ فنکار بڑا حساس ہوتا ہے اور وہ کسی کے بھی دکھ اور درد کو زیادہ شدت سے محسوس کرتا ہے ۔

ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچوں اور گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کا دل چا رہا ہوتا ہے لیکن آپ اپنے پراجیکٹس کےلئے دی گئی کمٹمنٹ کو ادھورا نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ آپ کی وجہ سے کئی لوگوں کا شیڈول متاثر ہوتا ہے ۔ ثنا نے کہا کہ ہر وقت خوش و خرم نظر آنا شوبز کے لوگوں کی مجبوری ہے بلکہ اپنے پرستاروں کےلئے اپنے دکھ چھپانا بھی پڑتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کو شہید کیے جانے کے واقعے کو 27 برس بیت گئےبابری مسجد کو شہید کیے جانے کے واقعے کو 27 برس بیت گئےنئی دہلی: بھارت کے شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کیے جانے کے واقعے کو 27 برس بیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق 6 دسمبر 1992 میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد کو شہید کرکے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان
مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیانیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:15