وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت ایک نوجوان کواپنا سافٹ ویئر ہاوس بنانے کیلئے 35 لاکھ روپے دیئے گئے۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے عثمان ڈارنے کہاجدید ٹیکنالوجی کی بدولت نوجوانوں کی ترقی اور کامیابی یقینی بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا اس حوالے سے پندرہ ہزار لوگوں نے قرض کیلئے درخواست دی۔ عثمان ڈارکے مطابق فاٹا کے ایک نوجوان کواپنا سافٹ ویئر ہاو¿س شروع کرنے کے لیے 35 لاکھ روپے دیئے گئے، آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں مستقبل بنانے کیلئے کوشاں نوجوانوں کو بھی قرضے دیے گئے۔انہوں نے کہا سیاحت کے شعبے میں انفرا اسٹرکچر موجود نہیں، قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا یہ ایک شروعات ہے انشا اللہ مزید منصوبے بھی آئیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندیمقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندیمقبوضہ کشمیر کےسابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کےاجتماع پرپابندی OccupiedKashmir FormerPrimeMinister SheikhMohammedAbdullah DeathAnniversary IndianCrimes IndianTerroristArmy KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk PMOIndia OIC_OCI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:29