طیارے میں خاتون کے پاس سے بچھو نکل آیا، پھرکیا ہوا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
سان فرانسسکو: امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز میں زندہ بچھو نکلنے پر کھلبی مچ گئی، بچھو نے خاتون کو متعدد بار ڈنگ مارا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سان فرانسسکو سے اٹلانٹا جانے والی پرواز میں سوار ایک خاتون کو اچانک پاؤں میں کچھ چپکا ہوا محسوس ہوا اور جلن ہونا شروع ہوئی، تکلیف بڑھنے پر خاتون نشست سے اٹھی اور ریسٹ روم میں جا کر چیک کیا تو ایک زندہ بچھو پتلون سے گرا۔ خاتون اور عملہ زندہ بچھو دیکھ کر چونک گیا اور کھلبی مچ گئی ، مسافروں نے چیخ و پکار شروع کردی جس سے صورتحال گھمبیر ہوگئی۔
عملے نے پیشہ وارانہ فرائض انجام دیتے ہوئے بچھو کو پکڑ لیا اور متاثرہ خاتون کو طبی امداد دی، خاتون کو کئی بار بچھونے ڈنگ مارا تاہم خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ لینڈ ہونے پر ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کیا اور طبی امداد دینے کے بعد متاثرہ خاتون کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر کی احتساب عدالت نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
سندھ کے ضلع دادو میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکز دادو کے شمال مغرب میں 45 کلومیٹر کے فاصلے پرتھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش
مزید پڑھ »