مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلیے امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش

امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی پرمیلا جےپال اور ری پبلکن پارٹی کے اسٹیو واٹکنز کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان ’’کانگریس‘‘ میں بل پیش کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 30 سال میں مسئلہ کشمیر کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بل کے متن میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش، نظربندیوں کے خاتمے اور شہریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بل میں کہا گیا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی بھی فراہم کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہ OccupiedKashmir 126DaysOfCurfew IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir KashmirStillUnderCurfew PMOIndia KNSKashmir UN hrw
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال سنگین ہورہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn Newsمقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال سنگین ہورہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیپنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:46