پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی ہے، صبح اور رات کے اوقات میں دھند کے باعث قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہوتی جارہی ہے۔

پنجاب بھر میں خشک سردی نے ڈیرے ڈال لیے، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، دن اور رات کے اوقات میں دھند کے بادل بھی شہریوں کی مشکلات کو بڑھا رہے ہیں۔ جھنگ، موہلنوال، مانگامنڈی، پھول نگر، پتوکی اور رینالہ خورد سمیت صوبے کے مختلف علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں چوکیداری نظام فوری نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاپنجاب بھر میں چوکیداری نظام فوری نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیالاہور(لیاقت کھرل)صوبے بھر میں امن امان اور کرائم کے بڑھتے تناسب کے پیش نظر امن کمیٹیاں
مزید پڑھ »

کوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبورکوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبورکوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبور تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے۔اس دن کے منانے کا مقصد دبین الاقوامی شہری ہوابازی کی اہمیت اجاگرکرناہے۔ یہ دن لوگوں کو جدیدمعاشرے میں عالمی شہری ہوابازی کی اہمیت سے متعلق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:58:00