کوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبور

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبور تفصيلات جانئے: DailyJang

آٹھویں جماعت کے طلبا ٹھنڈے فرش اور کھلی راہداریوں میں بیٹھ کر امتحان دینے پر مجبور ہیں، کئی امتحانی مراکز پر ہیٹر اور میز تو کیا بیٹھنے کے لیے کرسیاں بھی موجود نہیں ہیں۔

طلبا کا کہنا ہے کہ سخت سردی میں لکھتے ہوئے ہاتھ ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور امتحان دینے میں شدید مشکل پیش آرہی ہے۔طالب علموں کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں فرش اور ہیٹرز کے بغیر امتحان دینا بھی کسی کڑے امتحان سے کم نہیں ہے۔ طلباء نے شکایت کی ہے کہ اسکول میں امتحان دینے کے لیے میز کرسی تو دور کی بات ٹاٹ بھی موجود نہیں ہے، جس کے باعث ہمیں ٹھنڈے فرش پر مجبوراً بیٹھنا پڑرہا ہے، جبکہ لکھنے میں بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہبالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں
مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:55