بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں

میں موسم سرد اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

پنجاب کے اضلاع نارووال، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، بہاولپور، اور ملتان میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے سے حد نگاہ کم ہونے کا اندیشہ ہے۔ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ سے دھند پڑنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ شدید دھند سے حد نگاہ 100میٹر تک رہ گئی اور ٹریفک کی روانی بھی تعطل کا شکار ہے۔ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تا ہم با لائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم دن بھر خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 30 تک جا سکتا ہے۔بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔سکردو اور اس کے دیگر ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے جس کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان WeatherUpdates Rain FoggyWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہسردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہسردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہ Pakistan Inflation WinterBegins Eggs PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان WeatherUpdates Rain FoggyWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:40:13