پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

شہری ہوابازی کاعالمی دن Read More : Newsonepk InternationalCivilAviationDay is being observed today

یہ دن لوگوں کو جدیدمعاشرے میں عالمی شہری ہوابازی کی اہمیت سے متعلق یاددہانی کراتاہے۔

شہری ہوابازی کاعالمی دن دن اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا بین الاقوامی شہری ہوابازی تنظیم کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 1994ء میں ہوئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1996ء میں اپنے 51 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 162 کی قرارداد نمبر 51/33 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ اس کے زریعے دنیا بھر میں شہری ہوابازی کی اہمیت اور اس کے قوانین کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے ۔

اس ن کی مناسبت سے مختلف سیمیناز ، سیمپوزیم اور تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں شرکا آج کے دن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے گوجرانوالہ بارات لے جانے والا دولہا موٹر وے پر لٹ گیا ، دلہن کے ساتھ کیا ہوا؟ پریشان کن خبر آ گئیلاہور سے گوجرانوالہ بارات لے جانے والا دولہا موٹر وے پر لٹ گیا ، دلہن کے ساتھ کیا ہوا؟ پریشان کن خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کل ملک بھر میں عوام چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان
مزید پڑھ »

مسلم امہ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعظم عمران خانمسلم امہ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعظم عمران خانمسلم امہ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعظم عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیاوزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کا
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاک US Robbers Police Encounter Firing People Killed
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں ایک پولیس انکاونٹر میں 2 ڈاکووں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:55:08