ہیلنسکی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی 34 سالہ سنامرین کو فن لینڈ کی
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق سنا مرین کی جماعت فن لینڈ کے پانچ جماعتی اتحاد کا حصہ ہے اور ان پانچوں جماعتوں کی سربراہی خواتین کے ہاتھوں میں ہے ، وزیر ٹرانسپورٹ مرین کا بطور وزیر اعظم اس وقت انتخاب کیا گیا جب ان کی ہی جماعت کے وزیر اعظم آنتی رائنے نے عہدہ چھوڑاتاہم توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اس ہفتے حلف اٹھائیں گی۔
مرین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی۔ اپریل میں ہونے والے انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری تھی اور اس لیے وہ اتحادی حکومت کی سربراہی کے لیے وزیراعظم چن سکتی ہے۔ان کے پیش رو کو ایک ڈاک ہڑتال سے نمٹنے کے اپنے طریقہ کار کے سبب ایک اتحادی جماعت کا اعتماد کھونا پڑا۔حلف اٹھانے پر مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم ہوں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسِنڈا آرڈرن 39 سال جبکہ یوکرین کے وزیرِ اعظم اولیکسی ہونچاروک 35 سال کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »