حکومت نے معاشی پالیسیوں کی درست سمت طے کی ہے اور اس پر قائم رہتی ہے تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا، ندیم لودھی مزید پڑھیں CitiBank Business Economy DawnNews
کراچی میں سٹی بینک پاکستان کے ہیڈکوارٹرز میں منیجنگ ڈائریکٹر ندیم لودھی نے اپنی سینئر ٹیم کے ہمراہ بزنس رپورٹرز سے بات چیت کی— فائل فوٹو: اے ایف پی
کراچی میں سٹی بینک پاکستان کے ہیڈکوارٹرز میں منیجنگ ڈائریکٹر ندیم لودھی نے اپنی سینئر ٹیم کے ہمراہ بزنس رپورٹرز سے بات چیت کی۔ان کی ٹیم نے اتفاق کیا کہ حکومت نے اپنی معاشی پالیسیوں کی درست سمت طے کی ہے اور اگر وہ ڈگمگائے بغیر اس پر قائم رہتی ہے تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم شرح سود کے ساتھ انتہائی سخت طریقے سے چل رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور رعایت کی شرح کے درمیان خلا کم ہوتا جارہا ہے۔
انہوں نے پاکستان کو اگلے برس میں گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا امکان ظاہر کیا اور مزید کہا کہ ملک کو مکمل طور پر بلیک لسٹ کرنا خطرے کی وہ نوعیت ہے جو ہونا مشکل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا Read News Russia Pakistan Dollar Investment mfa_russia pid_gov
مزید پڑھ »
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »