پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ڈان اخبار کے ایڈیٹر ظفر عباس کی طرف سے جاری کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ غلط فہمی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان یعنی اے پی پی کی طرف سے جاری کی گئی تصویر کی وجہ سے ہوئی ہے جس کے ساتھ پاکستان اور ایران کا مشترکہ پیٹرولنگ کیپشن لکھا ہوا تھا۔ڈان اخبار کے ایڈیٹر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے اس بیان کی روشنی میں ڈان اپنی خبر میں تصیح کررہا ہے۔ اس خبر سے متعلق جب اے پی پی کی انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا تو ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط...

سلیم نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو ڈان کے پیچھے پڑنے سے پہلے سرکاری خبر رساں ادارے اور ریڈیو پاکستان کو بند کردینا چاہیے اگر اُنھوں نے بھی یہ خبر شائع کی ہے۔before the tweet, DG ISPR should have looked at the APP, Radio Pakistan & PTV etc if they have reported the same story or not. Before going after Dawn, he should have deleted the story/tweets on them. khu asey Dawn ba deer zar sar okhreee.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد پر فورسز کا مشترکہ گشت نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر چاغیپاک ایران سرحد پر فورسز کا مشترکہ گشت نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر چاغیپاک ایران سرحد پر فورسز کا مشترکہ گشت نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر چاغی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:58