پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان خبریں خبریں

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈان اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا مشترکہ پٹرولنگ کی خبر میں صداقت نہیں، بارڈر پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، پٹرولنگ یا آپریشنز کی ضرورت ہوئی تو متعلقہ فورسز کریں گی۔ News published by Dawn today titled “Pak-Iran Forces jointly conduct border patrolling” is factually incorrect. There is no joint patrolling anywhere on Pakistani Borders. Patrolling/ operations if required are always on respective sides by respective forces through coordination.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk Newsپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہپاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہپاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

حکومت کاافغانستان،ایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہحکومت کاافغانستان،ایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پاکستان نے افغانستان اورایران کی سرحدوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:30