اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

منگل کے روز مارکیٹ میں کاروبار آغاز 41 ہزار 644 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 728 پوائنٹس اضافے پر ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آغاز سے ہی زبردست تیزی رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز میں 40 ہزار 916 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 295 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 211 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران سب سے زیادہ 785 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 41 ہزار 699 پوائنٹس تک ٹریڈ کرتا نظر آیا جبکہ آج کاروباری میں کسی قسم کا منفی رجحان نہیں دیکھا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتے ہوئے 728 پوائنٹس اضافے کے بعد 41 ہزار 644 پوائنٹس پر پہنچ کر گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 22 کروڑ، 23 لاکھ، 25 ہزار 260 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 11 ارب، 31 کروڑ، 58 لاکھ، 92...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ Read News Report PakistaniJail SuadiaArabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:02