کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی کی لاہور پرواز 302 اور لاہور سے کراچی کی پرواز 303 ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 368 دو گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان اور رحیم یار خان دھند کی وجہ سے بری طرح متاثر ہیں، اندرون ملک پروازیں صرف حد نگاہ
بہتر ہونے پر چلائی جائیں گی جبکہ غیر ملکی پروازیں حد نگاہ کم ہونے کے باعث متبادل ایئر پورٹ پر اتاری جائیں گی۔ترجمان پی ا?ئی اے نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹکٹ بک کراتے وقت فون نمبرز کا ضرور اندراج کرائیں تاکہ پروازوں میں ردوبدل کی اطلاع کی جاسکے جبکہ مسافر کال سینٹرز سے اپنی پرواز سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: بحریہ یونیورسٹی اور نیوی اسکول آف لاجسٹکس کے کانووکیشنکراچی: بحریہ یونیورسٹی اور نیوی اسکول آف لاجسٹکس کے کانووکیشن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راجکراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کسی اسپتال اور ڈاکٹر کو نہیں چھوڑیں گے، کراچی کے وکلا کی دھمکیاںکراچی کے وکلا نے پیچھے رہنا گوارا نہیں کیا، لاہور کے بعد کراچی کے وکلا نے بھی ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 20 افراد زیر حراستکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »