کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج تفصيلات جانئے: DailyJang

ملتان میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 190 میٹر باقی رہ گئی، دھند کے باعث ملتان ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن تاخیر کا شکار ہے۔

موٹر وے پولیس ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر چیچہ وطنی، ملتان اور بہاولپور میں دھند ہے، حدِ نگاہ 200 میٹر تک رہ گئی ہے جس کی وجہ سے خانیوال ملتان موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد
مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

کراچی:پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق | Abb Takk Newsکراچی:پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی Pakistan Winters Karachi ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 22:51:40