کراچی:پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

کراچی:شہر قائد میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے،جہاں بلدیہ ٹاؤن میں پیٹ میں ہوا بھرنے سے شہری جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی میں جھگڑے کے بعد دوستوں نے مبینہ طور پر بس ڈرائیور کے پیٹ میں پری

شر پائپ سے ہوا بھردی تھی، حالت خراب ہونے پر نور شیر کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق اسد اور سمیع اللہ نامی افراد نورشیر کو عباسی شہید اسپتال لیکر آئے تھے، ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد دونوں فرار ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے بس کلینر کا بیان ریکارڈ کیا ہے، جس نے بتایا کہ گاڑی کی صفائی کررہا تھا،نور شیر کے چیخنے کی آواز آئی،نور شیر کے دوستوں نے اس کے پیٹ میں ہوا بھر دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد
مزید پڑھ »

کراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیکراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیرواں سال 7 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروعدوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروعدوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 15:34:24