اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ابتدائی طور پر مندی کے بعد بازار حصص میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی سے کاروبار کا آغاز ہوا، تاہم بعد میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جب 1004 پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر کر 108049 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بعد ازاں پی ایس ایکس میں 709 پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس کی ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی۔ پیر کے روز ابتدائی مندی کے بعد زبردست تیزی کا رجحان شروع ہوا تو 1195 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرکے 110244 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پی ایس ایکس میں تاریخی تیزی دیکھی گئی تھی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 اندیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا تھا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلند ترین پوائنٹس کے 8 ریکارڈز قائم ہوئے تھے اور بازار حصص میں 100 انڈیکس کے 102000، 103000، 104000، 105000، 106000، 107000، 108000، 109000 پوائنٹس کےسنگ میل عبور ہوگئے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہفتے میں 8نفسیاتی سطحیں رقم ہوئیں۔ Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکے ایس ای 100 انڈیکس 799 پوائنٹس کی تیزی سے 94154 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیابازار حصص میں کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان غالب، انڈیکس 95900 کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »

سیاسی صورتحال: پی ایس ایکس100انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح سے5 ہزار 245 پوائنٹس نیچے آگیاسیاسی صورتحال: پی ایس ایکس100انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح سے5 ہزار 245 پوائنٹس نیچے آگیاکاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1739 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 99 ہزار 819 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی ریکارڈ تیزی سے نئی بلند سطح پر پہنچاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی ریکارڈ تیزی سے نئی بلند سطح پر پہنچاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز 100 انڈیکس لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے 102192 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن کی ورودی میں 1081 پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی سے 102438 پوائنٹس پر پہنچ کر نئی بلند سطح بنایا۔
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاپاکستان اسٹاک میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاکاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد سے بھی اوپر چلا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 07:42:00