بازار حصص میں کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان غالب، انڈیکس 95900 کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 452 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے 95448 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں شروع ہونے والا تیزی کا رجحان غالب رہنے سے ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس میں 905 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 95901 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتوں سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کار جحان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں مسلسل تیزی اور بازار حصص میں مسلسل قائم ہونے والے ریکارڈز سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں پی ایس ایکس میں بلندی کے کئی ریکارڈز قائم ہو چکے ہیں۔Nov 17, 2024 02:10 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکے ایس ای 100 انڈیکس 799 پوائنٹس کی تیزی سے 94154 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکاروباری دورانیے کے پہلے سیشن میں انڈیکس 93 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے نئی بلند رین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »