کاروباری دورانیے کے پہلے سیشن میں انڈیکس 93 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے نئی بلند رین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن مارکیٹ کا آغاز 275 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 92796 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔رواں ہفتے کے آغاز سے جاری بازارِ حصص میں تیزی کا رجحان جمعہ کے روز بھی غالب رہا اور کاروبار کا پہلا سیشن نئے ریکارڈ کے ساتھ ختم ہوا۔ مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی سے سرمایہ کاروں کے مارکیٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہو رہا...
کے روز پی ایس ایکس میں ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 619 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 93 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخ سطح کو عبور کرکے 93140 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آ گیا۔Nov 06, 2024 12:57 PM190 ملین پاؤنڈز کیس : عمران اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، 79 سوالات پوچھ لیے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو روز وقفے کے بعد ایک بار پھر تیزیشعبہ جاتی بنیادوں پر تازہ سرمایہ کاری کے سبب انڈیکس کی 90ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی
مزید پڑھ »