اسٹیٹ بینک کو ڈیم فنڈ میں اوور سیز پاکستانیوں کو حائل 'رکاوٹیں' دور کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیٹ بینک کو ڈیم فنڈ میں اوور سیز پاکستانیوں کو حائل 'رکاوٹیں' دور کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

بیرون ملک پاکستانی ڈیم فنڈ میں رقم جمع کرانا چاہتے ہیں لیکن بینک وصول ہی نہیں کر رہے، جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SupremeCourt Dam Fund Islamabad

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان 'رکاوٹوں' کو دور کرے جو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ڈیم فنڈ میں عطیات منتقل کرنے سے روک رہی ہیں، ساتھ ہی عدالت نے اس معاملے پر رپورٹ بھی طلب کرلی۔

سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ کیا اسٹیٹ بینک سے کوئی آیا ہوا ہے، ہمیں فنڈز جمع نہ ہونے سے متعلق متعدد شکایات ملی ہیں، اسٹیٹ بینک کو انہیں دیکھنا چاہیے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ شکایات ملی ہیں کہ فنڈ جمع نہیں ہورہا لیکن ابھی تک اس پر کارروائی نہیں کی گئی، اسٹیٹ بینک تمام شکایتوں اور رکاوٹوں کو دور کرے، ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان میں تمام بینک فنڈ کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جب ڈی پی او ڈی جی خان کے ذریعے محبوب الٰہی سے رابطہ کیا گیا تو وہ درخواست سے انکاری تھے، محبوب الہی نے کہا کہ انہوں نے ہائی کورٹ اور نیب میں کسی قسم کی کوئی درخواست نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ 2 قبائل نے زمین کا مسئلہ اٹھایا، جس پر عدالت میں موجود دو مقامی قبائل کے وکیل روسٹرم پر آئے۔

سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ زمین واپڈا نہیں بلکہ خیبرپختونخوا حکومت حاصل کر رہی ہے، اسی دوران چیئرمین واپڈا نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے مقامی قبائل کے ساتھ معاہدے کے تحت 900 ایکڑ زمین خرید کر واپڈا کو دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn Newsنومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینکحکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینکحکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینک Read News StateBank_Pak Investment Bonds StateBank pid_gov
مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے
مزید پڑھ »

قومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوان Pakistan FirdousAshiqAwanTweet PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:09:51