حکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینک Read News StateBank_Pak Investment Bonds StateBank pid_gov
فروخت کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تین سال کے 55 ارب مالیت کے بانڈ 11.75 کٹ آف ایلڈ پر فروخت کیے گئے ہیں، 5 سال کے 47 ارب مالیت کے بانڈ 11.19 فیصد کٹ آف ایلڈ پر فروخت ہوئے ہیں۔ اسی طرح 10 سال کے 35 ارب مالیت کے بانڈ 10.
99 کٹ آف ایلڈ پر فروخت کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تین سال کے بانڈ کی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس ہوئی ہے، 5 سال کے بانڈ کی کٹ آف ایلڈ 25 اور 10 سال کی 35 بیسز پوائنٹس کم ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کو 19 کروڑ 26 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نومبر میں مرکزی بینک نے 4 بینکوں پر جرمانہ عائد کیا ہے، جرمانہ اسٹیٹ بینک کے قوانین کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی بینک جولائی 2019 سے جرمانے کی تفصیلات شائع کرتا ہے، جولائی سے نومبر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علوی Pakistan Celebrations HumanRightsDay InternationalDay HumanDevelopment HumanRightsDay2019 hrw UN antonioguterres pid_gov ArifAlvi
مزید پڑھ »
آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »