وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ کیاہے۔وزیراعظم نے آج انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ اس دن ہمیں اپنی دعائوں میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے بہادراورمظلوم عوام کو یادرکھناچاہیے جنہیں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کاسامناہے۔انہوں نے کہاکہ پانچ اگست کے بعد صورتحال مزیدخراب ہوگئی ہے اور گزشتہ چار ماہ سے زائد کے عرصے سے جاری غیرانسانی محاصرے اور دوسری پابندیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے...
جیل میں تبدیل کردیاگیاہے۔وزیراعظم نے کہاکہ عالمی برادری کوکشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور ان کی آزادی کے حق میں اپناکرداراداکرناچاہیے۔انہوں نے بھارت پرزوردیاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حقائق کاپتہ لگانے والامشن بھیجنے کی اجازت دے تاکہ وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی اطلاعات کی تحقیقات کی جاسکیں۔وزیراعظم نے کہاکہ عالمی برادری کو اس دیرینہ تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پُرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر توجہ مرکوزکرنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ن لیگ کی مرکزی قیادت کی لندن کے ریسٹورنٹ میں بیٹھکمسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے برطانوی دارالحکومت میں بیٹھک سجائی، یہ اجلاس ایجویئر روڈ پر مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا، جس میں شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، پرویزرشید، اسحاق ڈار، خرم دستگیر، مریم اورنگ زیب اور دیگر نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »