وہ واحد اور انتہائی سستی چیز جس کے زریعے آپ جسم میں ان بیماریوں کی جڑ کو ختم کرسکتے ہیں Health Healthcare HealthAndSafety healthandwellness healthy HealthyLiving healthylifestyle healthylife HealthyFood HealthyHabits HealthyEating DawnNews
عام طور پر لوگ وٹامن سی اور وٹامن ڈی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور ان کی کمی کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں مگر ایک اور اہم ترین وٹامن کو بھول جاتے ہیں جس کی اچھی صحت کے لیے بہت ضرورت ہوتی ہے۔
درحقیقت یہ وٹامن متعدد جسمانی افعال میں مدد دیتا ہے، جیسے مزاج ، کھانے کی خواہش، نیند اور سوچنے کی صلاحیتوں پر اثرانداز ہونا، آپ کو انفیکشن سے لڑنے کے لیے بھی اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی طرح کھانے کو جسمانی توانائی کے لیے تبدیلی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے ہر حصے میں خون کے ذریعے آکسیجن پہنچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔کافی نمایاں ہوتی ہیں جو درج ذیل ہیں۔اگر جسم میں وٹامن بی سکس کی سطح بہت کم ہوجائے تو خون کی کمی ہوجاتی ہے جس سے خون کے سرخ خلیات کی مقدار کم ہوتی ہے، اس کے نتیجے میں تھکاوٹ اور کمزوری کا احساس ہوسکتا ہے، انیمیا کی ایک اور وجہ آئرن کی کمی بھی ہوتی ہے، وٹامن بی 12 اور فولیٹ کی سطح میں کمی بھی اس کا باعث بن سکتی ہے۔اس وٹامن کی کمی کا اثر جلد پر بھی ظاہر ہوتا ہے، آپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ جاریبرآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی سہولت کے لیے 17 ارب 67 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ن لیگ کی مرکزی قیادت کی لندن کے ریسٹورنٹ میں بیٹھکمسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے برطانوی دارالحکومت میں بیٹھک سجائی، یہ اجلاس ایجویئر روڈ پر مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا، جس میں شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، پرویزرشید، اسحاق ڈار، خرم دستگیر، مریم اورنگ زیب اور دیگر نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »