کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیار

پاکستان خبریں خبریں

کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیار ARYNewsUrdu

انٹرنیشنل انڈیکس کے مطابق ملک میں کرپشن کم ہوئی ہے: ڈپٹی چیئرمین نیباسلام آباد: محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بد عنوانی کے خلاف کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ بنا لی گئی ہے، پنجاب کرپشن کمپلینٹ ایپ پر ویڈیو، تصا ویر اور شکایات اپ لوڈ ہو سکیں گی، اس کمپلینٹ ایپ پر شکایت کنندہ کو شناخت چھپانے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ ایپ کی تیاری کے بعد اب ترقیاتی منصوبوں میں گھپلوں اور ناقص کام پر شہری شکایت کر سکیں گے، رشوت کا مطالبہ کرنے والے سرکاری افسروں سے متعلق بھی محکمے کو آگاہ کیا جا سکے گا، عثمان بزدار ایپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد جائیں گے، جب کہ وزیر اعظم عمران خان پنجاب کرپشن کمپلینٹ ایپ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔دریں اثنا، انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سال بھر میں جو پرفارمنس دی وہ مشعل راہ ہے، انٹر نیشنل انڈیکس...

ڈپٹی چیئرمین نیب نے کہا کہ ہم قوم کا لوٹا ہوا پیسا واپس لا رہے ہیں، جو کرپٹ ہے وہ انشاء اللہ نہیں بچے گا، جتنے لوگ بند ہیں، جتنی ریکوری ہوئی ہے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا، انگلینڈ سے بھی پیسا آنا شروع ہو چکا ہے اور دیگر ملکوں سے بھی جلد آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:19