آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس افسران کی تبادلے اور صوبہ بدری کے احکامات میں اضافے کی وجہ سے وفاق اور سندھ کے درمیان کھنیچا تانی بڑھنے لگی ہے۔

پہلے سندھ حکومت نے ایس ایس اضفر مہیسر، ڈاکٹر رضوان اور ڈی آئی جی سیٹبلشمنٹ خادم رند کو وفاق کے سپرد کیا، اب وفاقی حکومت نے ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دی ہیں۔ ادھر ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ حکومت نے وفاق کو خط ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کی مطلوبہ تعداد موجود نہیں ہے۔ ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ اہم ذمہ داری پر فائز ہیں، ان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا جائے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما بھی پولیس افسران کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے پولیس افسران کی صوبہ بدری پر چیف سیکرٹری سے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ جبکہ پبلک سیفٹی کمیشن میں آئی جی سندھ کے خلاف قرارداد کی منظوری پر پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی علی عزیز نے سیکرٹری پبلک سیفٹی کمیشن کو وضاحتی خط لکھ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »

SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کا استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:02