ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK

عرفان صدیقی کیخلاف درج کرایہ اداری ایکٹ کامقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

تفصیلات کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی کے جنوب میں صلالہ کے پاس ٹراپیکل سائیکلون سسٹم موجود ہے، سمندر میں موجود طوفان کی ہوا کی رفتار 50 ناٹیکل میل ہے۔ میری ٹائم انفارمیشن کا کہنا ہے کہ طوفان سے کراچی، سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں ہے، تاہم سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیر آیندہ ہفتے سمندر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اور گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:20:01