حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے

پاکستان خبریں خبریں

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan

۔ حکام اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ 1.

3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کیے گئے،معاہدے کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے شرکت کی۔قرض کی رقم سے زر مبادلہ کو بہتر بنانا اور توانائی شعبے میں بہتری لانا ہے،تین سو ملین ڈالر توانائی کے شعبے کی اصلاحات اور مالی استحکام کے لیے مختص کیے گئے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے کےتحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بہتری آئے گی جبکہ 1ارب ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے ملیں گے، اے ڈی بی سے ایک ارب ڈالر جلد فراہم کیے جائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

'دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک سے رابطے کام کر گئے ہیں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:30