'دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے' - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے' - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

عمران خان کی حکومت کا خواب ہے کہ سندھ میں بھی ایک کٹھ پتلی وزیراعلیٰ ہو لیکن ہر بار اس کی یہ کوشش ناکام ہوئی، چیئرمین پیپلز پارٹی BilawalBhuttoZardari PPP PTIGovernment DawnNews

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور 27 دسمبر کو بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسہ کر کے سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'حکومت مخالفین پر دباؤ ڈالنے کے حربوں سے باز نہیں آرہی لیکن پیپلز پارٹی عوامی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھے گی، حکومتی دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور 27 دسمبر کو بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسہ کر کے سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے۔' انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم، نواز شریف اور شہباز شریف کا رونا رو رہے ہیں، نواز شریف سزا کے باوجود ملک سے باہر چلے گئے، اس کے بعد آپ کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں نہیں چھوڑیں گے، پاکستان کے عوام نے آپ کو پہچان لیا ہے، آپ ویسے ہی سلیکٹڈ ہیں جیسے ماضی میں آتے رہتے تھے، وہ بھی اپنی غیر قانونی حکومت قائم کرنے اور اقتدار میں رہنے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالتے تھے، آپ بھی غریب پر بوجھ ڈال رہے ہیں۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین کون ہوں گے؟ ایسی شخصیت کا نام سامنے آ گیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ” انہیں ہی ہونا چاہیے “کرکٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین کون ہوں گے؟ ایسی شخصیت کا نام سامنے آ گیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ” انہیں ہی ہونا چاہیے “لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے
مزید پڑھ »

وہ آٹھ جانور جنھیں ہم کبھی نہیں دیکھ سکیں گےوہ آٹھ جانور جنھیں ہم کبھی نہیں دیکھ سکیں گےجنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر کے مطابق ہر سال تقریباً 10 ہزار انواع ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی ریستوران: مرد، عورت ایک ہی راستہ استعمال کر سکیں گےسعودی ریستوران: مرد، عورت ایک ہی راستہ استعمال کر سکیں گےسعودی عرب کو ایک عرصے سے دنیا کی سب سے سخت گیر جگہ سمجھا جاتا تھا لیکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حال ہی میں اس قدامت پسند ملک میں متعدد تبدیلیاں لائی ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:16