لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے
عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا ؟ بڑی خبر آ گئی
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سابق کپتان وسیم اکرم سے چیئرمین کرکٹ کمیٹی سے متعلق بات کرے گا جبکہ اس معاملے میں کمیٹی کے دیگر اراکین کے لیے بھی کرکٹرز سے ملاقات کی جائی گی۔پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کر دیا جائےگا ، نئی کرکٹ کمیٹی میں وسیم خان کے علاوہ کرکٹ بورڈ کا کوئی دوسرا عہدیدار شامل نہیں ہوگا۔
اس وقت کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ذاکر خان ، ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے قبل کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہونا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور اب کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین سابق کرکٹر ہوگا۔یاد رہے کہ پی سی بی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں گزشتہ برس کرکٹ کمیٹی قا ئم کی جس میں وسیم اکرم، مصباح...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وسیم اکرم چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلئے مضبوط امیدواروسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین شپ کے لیے مضبوط امیدوار تصور کیے جانے لگے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »
شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور کرکٹ کا ستیاناس ہوجائے، مصباح الحق - ایکسپریس اردومیرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ دنوں میں ٹیم ناقابل شکست بن جائے، مصباح الحق
مزید پڑھ »
سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
مزید پڑھ »
سری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی
مزید پڑھ »